موسم سرما میں ہونٹوں سے نیچرل تیل ختم ہو جاتا ہے اور لوگ پانی بھی کم پیتے ہیں . اس لئے ہونٹ پھٹ جاتے ہیں . اس لئے روزانہ دو سے تین لیٹر پانی ضرور
start;">پیئے۔ ساتھ ہی لپ بام کا بھی باقاعدگی سے استعمال کریں . ہونٹ پھٹےگے نہیں اور ان کی نمی بھی برقرار رہے گی . ا پنے کھانے میں سبز اور پتیدار سبزیاں شامل کریں . گاجر ، ٹماٹر وغیرہ کے استعمال سے بھی ہونٹ نہیں پھٹتے .